اہم وفاقی وزرا کا وزیراعظم کو عثمان بزدار کی تبدیلی کا مشورہ
لاہور: پنجاب کے بعد وفاق میں بھی عثمان بزدار کی تبدیلی کی گونج سنائی دینے لگی۔ ذرائع کے مطابق وفاق کے کئی اہم وزرا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کے حامی ہیں جن میں فواد چوہدری پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ میں تبدیلی کے سب سے بڑے حامی ہیں۔ ذرائع کا کہناہےکہ وفاق میں اہم […]