ایران میں ہم جنس پرست خواتین کو موت کی سزا سنا دی گئی
تہران: ایران کی عدالت نے دو ہم جنس پرست خواتین کو موت کی سزا سنائی ہے جو ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے کافی متحرک بھی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہر ارومیہ کی عدالت نے ہم جنس پرست ایکٹیوسٹ 31 سالہ زہرہ صدیقی ہمدانی اور 24 سالہ الہام چوبدار […]