ایشیا کپ فائنل: پاکستانی ٹیم میں کم از کم دو تبدیلیاں یقینی

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل کل بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔ فائنل سے قبل پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج آرام کریں گی، فائنل میں ایک روز کا وقفہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں نے کرکٹ کی سرگرمی نہیں رکھی۔ فائنل کے لیے پاکستان ٹیم […]