ایک سال میں آٹا 28 فیصد اور چینی 21 فیصد مہنگی ہوگئی، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے، صرف اس ایک سال میں آٹا 28 فیصد اور چینی 21 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔ ایک بیان میں بلاول نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے گندم کی ریکارڈ پیداوار […]