ایک لکھاری اور اداکارہ کا بُغض
گزشتہ دنوں ایک لکھاری نے ملک کی مشہور اداکارہ کاانٹرویو کیا۔ لکھاری کا نام لکھنے کی ضرورت نہیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کے ہیں ۔گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹی وی اور اسٹیج کےلئے ڈرامے لکھ رہے ہیں، طنزو مزاح کے پروگرام تحریر کر چکے ہیں ، اُن پروگراموں کی میزبانی بھی خود کرتےہیں […]