ایک گھر میں اپنی 8 بیویوں کے ساتھ خوشی سے رہنے والا شوہر

تھائی لینڈ کا ایک ٹیٹو آرٹسٹ ان دنوں سب کی توجہ کا مرکز بناہوا ہے اور اس کو پذیرائی ملنے کی وجہ یہ ہے کہ وہ ایک دو نہیں بلکہ اپنی 8 بیویوں کے ساتھ بیک وقت ایک گھر میں خوشی سے رہتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اونگ دام سوروت(Ong Dam Sorot) […]