خیبر پختونخواہ نے کراچی کا ریکارڈ توڑ دیا،سالانہ پونے چھ ارب کی بجلی چوری خیبر پختونخواہ میں پچھلے سال پونے چھ ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ضلع بنوں 72 فیصد کے ساتھ سرفہرست اور مردان دوسرے نمبر پر رہا۔ ہری پور میں سب سے کم بجلی چوری ہوئی، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے […] Read more