بدنام اگر ہوں گے ….؟

نام و نمود کی خواہش حدِ اعتدال میں رہے تو کچھ اتنی بری نہیں کیونکہ دنیا میں آج تک جتنے بڑے کام ہوئے ہیں ان کے پس پردہ یہ جذبہ بھی کافی حد تک کام کرتا رہا ہے لیکن بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ اس جذبے کو Infectionہو جاتا ہے۔ اخبار میں کام کرنے […]