بدھ : 09 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یورپی یونین کی روس پر مزید پابندیاں[/pullquote] یورپی یونین نے اپنی پابندیوں کی بلیک لسٹ میں مزید روسی شخصیات اور حکام کو شامل کرنے، کرپٹو کرنسی کی منتقلی کے قوانین کو سخت کرنے اور یوکرین میں ماسکو کی جنگ کے دوران میری ٹائم سیکٹر کو نشانہ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ستائیس ممالک کے بلاک […]