بدھ : 16 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]امریکا یوکرین کا مسئلہ حل کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا، روسی وزیر خارجہ[/pullquote] روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری تنازعے کے حل میں امریکہ کی کوئی دلچسپی دکھائی نہیں دیتی۔ لاوروف نے آر بی سی ٹیلی وژن سے گفتگو میں کہا کہ یوکرین حکام کے نقطہ نظر پر امریکا […]