بدھ : 23 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یوکرائن میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی[/pullquote] یوکرائن میں 30 دن کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوکرائن کی سکیورٹی کونسل کے سکریٹری اولیکسی ڈینیلوف کا کہنا ہے یوکرائن کی مشرقی سرحد پر روس کے ساتھ کشیدگی کے باعث ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس […]