بدھ : 28 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]افغان طالبان کا وفد مذاکرات کے ليے چين ميں[/pullquote] طالبان نے چين کو يقين دہانی کرائی ہے کہ افغانستان کو کسی بھی ملک کے خلاف سرگرميوں کا اڈا نہيں بننے ديا جائے گا۔ طالبان کا ايک وفد مذاکرات کے ليے بيجنگ کے دورے پر ہے۔ چين کو خدشہ ہے کہ غير ملکی افواج کے انخلاء […]