برائی کی جڑ ہی حکمران ہیں، برائیوں کی جڑوں کو اکھاڑ پھینکنا پڑتا ہے : فضل الرحمان

جمعیت علمااسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ قومی سلامتی پالیسی بن رہی ہے اور پارلیمنٹ بے خبر ہے، ہماری قوم کا مستقبل اندھیرے میں دھکیلا جا رہا ہے۔ مانسہرہ میں پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی پالیسی کی بنیاد پرکشمیرکے ساتھ […]