برازیل میں سپریم کورٹ کے حکم پر ٹیلی گرام ایپ بند
برازیلا: سپریم کورٹ نے پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دوسری بڑی ایپلیکیشن ٹیلی گرام کو برازیل میں فوری بند کرنے کا حکم جاری کیا جس پر حکام نے ایپ کو فوری طور پر بند کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل کی سپریم کورٹ نے قوانین کی مسلسل خلاف ورزی اور حکومت […]