برطانیہ : چارلس سوم کو بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کو ملکہ کا تاج پہنادیا گیا

لندن: برطانیہ میں چارلس سوم کو بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کو ملکہ کا تاج پہنادیا گیا۔ شاہ چارلس سوئم کی رسم تاج پوشی کی تقریب ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوئی۔ شاہ چارلس تاج پوشی کے وقت 700 سال قدیم شاہی کرسی پر بیٹھے۔ آرچ بشپ آف کینٹربری نے شاہ چارلس سے حلف […]