انڈونیشیا میں کیتھولک مسیحیوں کے ایک چرچ پر کیے گئے مشتبہ خود کش بم حملے میں آج اتوار کے روز دونوں حملہ آور ہلاک اور کم از کم چودہ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ حملہ شہر ماکسّار کے ایک کلیسا کے اندر اس وقت کیا گیا، جب وہاں مسیحی تہوار […] Read more
جرمن دارالحکومت برلن اور اس کے مضافاتی علاقے برانڈنبرگ میں پولیس نے انتہا پسند مسلمانوں کے ایک گروہ کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ اس شدت پسند گروہ کا نام ’جماعة برلن‘ بتایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس گروہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی اخبار ٹاگس اشپیگل کی رپورٹ میں بتایا […] Read more