بزدار نے پرویز الٰہی کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی حامی بھرلی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پرویزالہیٰ کے حق میں عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے جس میں انہوں نے صرف پرویز الٰہی کے حق میں وزارت اعلیٰ چھوڑنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے کہا ہےکہ […]