بغیر تکلیف کے موت کے منہ میں اتارنے والی مشین تیار کرنے کا دعویٰ

آسٹریلوی ڈاکٹر، مصنف اور ایگزٹ انٹرنیشنل جیسے سماجی ادارے کے بانی ڈاکٹر فلپ نے ایک ایسی مشین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے لوگ آسانی سے بغیر تکلیف کے خودکشی کرسکیں گے۔ ڈاکٹر فلپ کا ادارہ ایگزٹ انٹرنیشنل کئی سالوں سے لوگوں کو مرتے وقت ہونے والی تکلیف سے بچانے کے اقدامات کررہا […]