بلاول کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں پی پی کی جیت کی پیش گوئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں اپنی جماعت کی جیت کی پیش گوئی کردی۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا اور کہا کہ پی ٹی آئی انتخابی فہرستوں میں ہیرپھیر کررہی ہے لیکن اس بار دھاندلی برداشت […]