دو دن پہلے ایک پوسٹ لکھی جس میں یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ اسلام آباد میں کافی (احباب کے کمنٹس سے پتا چلا کہ اکثر) مساجد سرکاری جگہ / پبلک پلیس پر بنی ہیں ۔ کمنٹس میں احباب نے بنی گالہ ، گرینڈ حیات اور نسلہ ٹاور وغیرہ کا حوالہ دیا تو سوچا […] Read more