بھارتی حکومت کا پی آئی اے کو جے پور کیلئے پرواز کی اجازت دینے سے انکار
کراچی: بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ائیر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی 29 جنوری کوکراچی سے جے پورکی خصوصی پرواز شیڈول تھی اور کل صبح 7 بجے خصوصی پروازپر 160بھارتی یاتریوں کوکراچی سےجے پورجانا تھا۔ پی آئی اے حکام […]