بھارت: احتجاج رنگ لے آیا، اسکول نے حجاب اور برقع پر پابندی واپس لے لی

بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانےکی سازش کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس کے بعد والدین اور اہل علاقہ سراپا احتجاج ہو گئے۔ والدین کی جانب سے اسکول کے باہر شدید […]