بھارت میں سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے رشوت کے لاکھوں روپے برآمد

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں سرکاری افسرکے گھرکی پائپ لائن سے نوٹ برآمد ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں اینٹی کرپشن بیورو کےحکام نے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے انجینئرکے گھرچھاپا مارا توپائپ لائن سے پانی جگہ نوٹ نکل آئے۔چھاپے میں25لاکھ روپے کیش اوربڑی تعداد میں سونا بھی برآمد کیا گیا۔ کرنسی نوٹ پائپ […]