خوشی اور طمانیت کی بات ہے کہ اچانک معاشی اشاریوں میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔ دو اڑھائی سال سے شرح نمو سے لے کر ہر ایک معاشی اشاریہ منفی یا کمزور رجحانات کا حامل تھا مگر اب اسٹاک مارکیٹ سے لے کر شعبہ زراعت تک ہر ایک میں بہتری کا رجحان نظر آنا […] Read more