رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی
بیت المقدس: اسرائیلی حکومت نے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکومت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ […]