خیبرپختونخوا کے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی کیلئے حکومت نے ایشائی ترقیاتی بینک اور فرانسیسی امدادی ادارے سے 40کروڑ 83لاکھ 84ہزار ڈالرز اور سات کروڑ 50لاکھ یوروز کا قرضہ لیا تھا ، قرضہ لیتے وقت پاکستانی روپوں میں ان ڈالرز اور یوروز کی مجموعی مالیت 53ارب 32کرو ڑ روپے تھی تاہم روپے کی قدر میں […] Read more