ان دنوں شام اور ترکیہ دنیا کی بدترین قدرتی آفت میں سے ایک زلزلے سے نبردآزما ہیں جن میں 4 ہزار سے زائد افراد محض دو دنوں میں لقمہ اجل بن گئے۔ پیر کے روز ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد سے تباہ کاریاں جاری ہیں اور آفٹر شاکس […] Read more