تحریک عدم اعتماد : شہباز شریف کا روزفول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے 3اپریل کوفول پروف سیکورٹی دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے سیکریٹری داخلہ کولکھے گئے خط میں تحریک عدم اعتماد کے روز فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ شہباز شریف کا خط میں کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ […]