ترکی میں گزرے چند ایام کی حسین یادیں (قسط اوّل)

دنیا کو دیکھنا ، مخلوق خدا سے ملنا ، اس سے سیکھنا اور لوگوں تک پہنچانا میرا جنون رہا ہے ، مجھے اپنے ذاتی خرچ پر،( تحریک آزادئ کشمیر کے نام پر نہیں) ایشیا یورپ، امریکہ ، مڈل ایسٹ ، سارک، جنوب مغربی ایشیا کے کئی ملکوں کے علاوہ پاکستان اور ہندوستان کی اکثر علاقے […]