23 جون کو ہم لوگ قونیہ سے بذریعہ بس” کپا دوکیہ “ آئے جہاں کے لئے بھی رہائش پہلے سے ہی ریزرو تھی- سامان غار نما رہائش گاہ میں رکھا اور 300 لیرا پر ایک آرام دہ لینڈ کروزر لے کر یہاں کی عجوبہ روز گار زیر زمین بستی کو دیکھنے چلے گئے-یہ پوری بستی […] Read more