ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان آج پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے تاہم ترین گروپ نے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ترین گروپ نے عثمان بزدار کی موجودگی تک کسی بھی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ارکان کسی بھی پارلیمانی میٹنگ میں شریک نہیں […]