تنازعات کے حل کیلئے ڈائیلاگ اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ایک بار پھر بھارت کو پیغام دیا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام […]