تین دن تیونس میں
آپ اگر دنیا کے نقشے پر میڈی ٹیرین سی دیکھیں تو آپ کو آخر میں اونٹ کا کوہان دکھائی دے گا اور اس پر تیونس لکھا ہوگا‘ یہ یورپ کی طرف سے افریقہ کا پہلا اور افریقہ کی جانب سے آخری ملک ہے‘ سمندر کی دوسری جانب اٹلی‘ فرانس اور اسپین ہیں‘ تیونس کے معانی […]