ثاقب نثارکی مبینہ آڈیوکی تحقیقات کیلئے ٹروتھ کمیشن بنانےکا مطالبہ

پاکستان بارکونسل نے آڈیو ویڈیو لیکس تحقیقات کے لیے ٹروتھ کمیشن بنانےکا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں وائس چیئرمین خوشدل خان کی زیرصدارت پاکستان بار کونسل کا اجلاس ہوا۔ پاکستان بارکونسل نے مطالبہ کیا کہ آڈیو ویڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارپر […]