ثاقب نثار کی آڈیو، رانا شمیم کے بیان حلفی بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں : حمد اللہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو اور جسٹس (ر) رانا شمیم کا بیان حلفی بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمد اللہ کا کہنا […]