جبری مذہبی تبدیلی کے بارے میں اقلیتوں ،پسماندہ گروہوں اور نابالغوں کا تحفظ
اسلام آباد : نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ (NCRC) نے جبری مذہب تبدیلی کے بارے میں اپنی پہلی سیمنل پالیسی بریف کا آغاز کیا ، جو کہ کمیشن اور حکومت پاکستان کے بچوں کے حقوق کی فراہمی کے عزم کا اشارہ ہے، بشمول اقلیتوں اور پسماندہ گروہوں سے نابالغوں کا تحفظ اس پالیسی […]