جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت نے آج جمعرات کے روز اپنے ایک فیصلے میں تحفظ ماحول سے متعلق ملکی قانون کو جزوی طور پر وفاقی آئین کے منافی قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ ایک ایسی نوجوان خاتون کی طرف سے دائر کردہ مقدمے میں سنایا گیا، جس کا کہنا تھا کہ اونچی ہوتی ہوئی سطح […] Read more
میانمار میں فوج نے میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ ملک بھر میں درجنوں صحافی پہلے ہی زیر حراست ہیں۔ آج منگل کے روز ینگون شہر کے ایک علاقے میں مقامی باشندوں نے اس وقت جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی، جب سکیورٹی فورسز نے فوجی بغاوت کے مخالف مظاہرین […] Read more
سعودی عرب نے خاشقجی قتل کیس میں امریکی انٹیلیجینس کے الزامات مکمل طور پر مسترد کر دیے ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دیا تھا۔ جمعے کو سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں […] Read more
جرمن دارالحکومت برلن اور اس کے مضافاتی علاقے برانڈنبرگ میں پولیس نے انتہا پسند مسلمانوں کے ایک گروہ کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ اس شدت پسند گروہ کا نام ’جماعة برلن‘ بتایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس گروہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی اخبار ٹاگس اشپیگل کی رپورٹ میں بتایا […] Read more