جسٹس فائز کا منحرف ارکان سے متعلق صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر بینچ کی تشکیل پر سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے کہا کہ صدارتی ریفرنس پر پوری […]