اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسٰی کورونا سے صحتیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا اور ڈاکٹرز کی ٹیم نے معائنے کے بعد جسٹس قاضی کو گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ دوسری جانب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […] Read more