جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس مسرت ہلالی نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا. جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں نامزد چیف جسٹس قاضی فائر عیسیٰ سمیت سپریم کورٹ کے ججز ، […]