جمعرات : 03 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یوکرین کا فوجی ڈھانچا تباہ کریں گے، روس[/pullquote] روسی وزیر خارجہ کے مطابق ان کا ملک امن مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن یوکرین کے فوجی ڈھانچے کو تباہ کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔ روسی حکام کے مطابق یہ فوجی ڈھانچا ان کے ملک کے لیے خطرہ ہے۔ وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا […]