جمعرات : 17 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ماسکو نے عالمی عدالت انصاف کا حکم ماننے سے انکار کر دیا[/pullquote] کریملن نے عالمی ادارہ انصاف کی طرف سے بدھ کے روز سنائے گئے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ گزشتہ روز دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالت انصاف نے فیصلہ سنایا تھا کہ وہ یوکرین میں حملوں کا سلسلہ […]