جمعرات : 24 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روس کا مشرقی یوکرائن پر حملہ[/pullquote] روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کی صبح مشرقی یوکرائن کے علاقے ڈونیٹسک اور لوہانسک میں فوجی تعیناتی کا حکم جاری کر دیا۔ پوٹن نے ایک ٹیلی وژن خطاب میں کہا کہ روس یوکرائن کی طرف سے خطرات کو برداشت نہیں کرے گا۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ […]