آئرلینڈ میں حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دوبارہ کم از کم ایک ماہ کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔ نجی دوروں اور عوامی اجتماعات پر فوری طور سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ شادیوں کی مختصر تقاریب اور تدفین کے لیے محدود تعداد میں لوگوں کے اجتماع کو استثنیٰ حاصل […] Read more