جمعہ : 04 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جوہری تنصیبات کی سلامتی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کی دورہ یوکرین کی پیشکش[/pullquote] عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائیل گروسی نے پیشکش کی ہے کہ وہ یوکرئنی جوہری تنصیبات کی سلامتی سے متعلق مذاکرات کے لیے چرنوبل جا سکتے ہیں۔ ان کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا […]