جمعہ : 11 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان میں ایک مسجد کے قریب دھماکا، ایک شخص ہلاک[/pullquote] شمالی افغان صوبے بادغیس میں جمعے کے روز ایک مسجد کے باہر ہوئے دھماکے میں کم ازکم ایک شخص ہلاک جب کہ سات دیگر زخمی ہو گئے۔ طالبان حکام کے مطابق دھماکے کی وجوہات کے تعین کے لیے چھان بین کی جا رہی ہے۔ فی […]