جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ تو طے ہوگئی تھی |صحافی شاہد میتلا کی جنرل باجوہ سے ملاقات کی کہانی کا دوسرا حصہ

الیکشن کی تاریخ طے ہوگئی تھی:میں نے جنرل باجوہ سے سوال پوچھا۔ [pullquote]کیا شہباز شریف نے وزرات عظمیٰ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا تھا؟[/pullquote] جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ جب دس اپریل کوعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تواس کے بعد میں شہباز شریف سے ملنے ان کے پاس گیا۔ان […]