جوڈیشل کمیشن کا متنازعہ اجلاس !

گزشتہ روز اجلاس کے اختتام پر ہم نے خبر دی کہ کثرتِ رائے سے چیف جسٹس کے نامزد کردہ پانچوں ناموں کو مسترد کر دیا گیا ہے۔کچھ ہی دیر بعد سپریم کورٹ کیجانب سے ایک اعلامیہ جاری ہوتا ہے جس میں انکشاف ہوتا ہے کہ معاملہ کثرتِ رائے سے موخر کر دیا گیا ہے. ابھی […]