جڑانوالہ واقعہ : سب برابر کے شہری ہیں اور کسی کو کسی پر کوئی برتری نہیں ؛ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فیصل آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں متاثرہ چرچ اور اقلیتی بستی کا دورہ کیا ہے۔ نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جڑانوالہ پہنچ گئے، جہاں انہیں دانش اسکول میں پولیس اور سول انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اقلیتی برادری کے متاثرین سے […]