تلہ گنگ میں سابق صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر کے گھر پر چھاپہ ، توڑ پھوڑ

حافظ عمار یاسر نے ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں واقعے کی تفصیلات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‏رات تین بجے تلہ گنگ میرے ، میرے بھائی ، میری بہنوں اور چچازاد بھائی کے گھر پر حملہ کیا گیا ہے۔ 40 کے قریب پولیس اہلکاروں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرکے […]